the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے


پیرس، 19 نومبر (رائٹر) فرانس میں پولس كمانڈونے دارالحکومت پیرس کے شمالی مضافاتی شہر سینٹ ڈینس میں ایک اپارٹمنٹ میں پناہ لینے والے مسلح جہادیوں کوپکڑنے کے لئے گزشتہ روز سات گھنٹے تک سخت مشقت کا سامنا کیا، اس دوران پولس نے پانچ ہزار سے زیادہ گولیاں چلائیں اور پورا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا۔
پیرس کے پبلک پراسکیوٹر فرانسوا مولینس نے چھاپے



کی مہم ختم ہونے کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ کہ یہ لڑائی اتنی شدید تھی کہ اپارٹمنٹ میں داخل ہونے کے بعد پولس ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی نہ تو شناخت کر پائی اور نہ ہی ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد کے بارے میں کچھ پتہ چل پایا، کیونکہ ان کی لاشوں چتھڑے اڑ گئے تھے۔
فورنسک ماہرین کی ٹیم اب بھی سینٹ ڈینس میں واقع بلڈنگ کی تلاشی اور چھان بین میں مصروف ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.